audio
audioduration (s) 2.86
12
| transcription
stringlengths 28
141
|
---|---|
ماخذ کا تعین نابغہ شخص کی اچیومنٹ ہے
|
|
قاسم سٹیڈیم میں جلسہ جلوسوں کے سلسلے ممنوع ہیں البتہ چھبیس کلومیٹر پر پوجا کی جا سکتی ہے
|
|
گو شعر و اشعار کے مجموعے ونڈوز سے بیچیں لیکن سوویت بیوروکریسی سے رابطے بڑھانے ہوں گے
|
|
عراقی عوام حصول عدل کیلئے دوبارہ اتحاد کرکے لڑیں
|
|
ندوی انشورنس کے انٹلیکچوئل نے کہا تفرقہ اور میثاق کی مذہبی حدود میں رہیں
|
|
شیلڈ ٹریڈ کے گوشوارہ کے اواخر میں فیلڈ ابزرور حنیف نے مرغوں کا ہیضہ گیج کرایا
|
|
مٹی کھود کر بچھائیں اور کوڑی کا تخم غور و خوض کے بعد بوئیں یا پھر سوئیں
|
|
ٹھوڑی اور ایڑی پر چیر لگایا تو سحر تیزی سے اچھلی
|
|
سوچ بچار کے بعد ٹیوب کو رگڑیں تو راؤ کا نشانہ شاہ کے گلوز تک ہی رہے گا
|
|
نائب محرر نے ہتھوڑے کی مدد سے تقریباً سینٹر میں زنگ آلود بیلٹ کو مضروب کیا
|
|
مطہرہ دلہن نے ہمجولیوں کو دیکھا تو گویا خوشی ڈیڑھ یا دوگنا ہو گئی
|
|
کیلشم فاسفیٹ کے آمیزے کو مصنوعی مسوڑوں کے بنانے کیلئے فراہم کیا جائے گا
|
|
سوئی ہوئی زلیخا سہیلی کی منگنی کی خبر سے اٹھی اور بروز بدھ نئی چوڑیاں باڑہ سے خاصی رقم میں خریدیں
|
|
ایلویٹ الیون ایونٹ میں خودسوزی کی وجوہات کی ایڈوانسڈ خبریں باخبر سٹوڈیوز میں ہیں
|
|
موبائل ٹھگ فکروعمل کے وقفے کے دورانئے میں بیگج کی تجوریاں اکھاڑ لینے کے چیمپئن ہوتے ہیں
|
|
بعض بارونق خیمے پھیل کر قدوقامت میں بڑھ گئے
|
|
تمسخر کے دوران جیو کی صحبت میں کوچ حملے سے پھٹ گئی اور عجلت کا فائدہ نہ ہوا
|
|
روسی انٹیلیجینس میخائل وولر کے متعلق عملا رقیب تھی
|
|
کمپیوٹرائزڈ ٹوہ کو خیر باد کہو اور آہستہ آہستہ گھنیری جہتیں اور شگوفے اور تلخیاں بھول جاؤ
|
|
ادھار کیلئے بغیر ہچکچاہٹ کے الحاج اعظم یزدانی سے ٹیلیفون پر پوچھیں
|
|
انفرادی آڑھتی لاکھوں کا بیوپار حصص کمیشن کی قدر کی صورت میں کرتے ہیں
|
|
سنئے تمہیں خصوصا معلوم ہونا چاہئے کہ وحشیانہ جارحیت نے اشد کنفیوژن پیدا کیا ہے
|
|
ہجویری تابعین کی سیرت اور سالمیت ان کے نفلی احیا کے رائج تک ایضا ہے
|
|
دہلی میں چائے اور پھپھوندی زدہ کانجی کی گانٹھوں سے سوواں گیدڑ بھی ڈھلک گیا
|
|
شنید ہے کہ بوبی پنچولی کا حسن نزلے کے سبب مرجھا جانے کو ہے
|
|
مترجم وہاب جہانگیر ملازمت سے برطرفی کے بعد پچھلے پیر کو میڈیا دفتر میں عود کر آیا
|
|
سندھی ایتھلیٹ ثاقب ابڑو اچھل کود دوڑنے اور بیٹھک کا درس دیتا ہے
|
|
کبیر بڑھئی کا شہرہ اور فیم ہی اس کی معیشت کا بھروسہ ہے
|
|
ویسٹ فن لینڈ میں باؤلر جھٹکے سے زیب کو کچوکے لگاتا رہا اور رنز بٹورتا رہا
|
|
میرے مطابق یہ فیاضی ٹھیک نہیں آپ غیر حاضری کی پروا کریں اور تین بجے ریڑھی بھیج دیں
|
|
خلیفہ نے سقوط منش آباد پر غوروخوض کے بعد ننھے بالغان کی چوگنی صفیں دیکھیں
|
|
آپ دونوں بجنوری صاحب کے ساتھ چلیں اور غزلیات کی بعینہ تصدیق کریں
|
|
مخیر لیاقت چدھڑ نے کہا میں چل کر ننھیال کے ڈیرے تک ہولوں
|
|
رواں پنج سالہ بجٹ میں بچیوں کے استفادے کیلئے جدید رہائشی گرلز مڈل کلاسز منظور
|
|
مچھیروں کے آزاد گروہ نے پیشقدمی کرتے ہوئے سیکورٹی کاروائیوں کے برخلاف جائیداد واگذار کرنے کا ڈیمانڈ کیا
|
|
وڑائچ رضوی کی بھاوج بولیں ذوالجناح کی سفیدی عشر کی سعادت ہے
|
|
میلے میں دودھیا چھاچھ تنہا خچر کیلئے کڑوا تھا
|
|
نگہت طیبہ سنگل تھی اب نقاش کی وفاؤں کے ساتھ زوجیت کا تعلق ہے
|
|
پہلوان بھاگ کر باغ میں گیا چیلنج کیا کہ اگر خوشہ دبایا تو میں کھدر کو جھنجھوڑ ڈالوں گا
|
|
روزہ اویئرنس کی افزائش کرتا ہے اور تعلیم کا چراغ ہے
|
|
فلاں سیارے کے براعظم میں تعینات گوریلے کا نزول ہوا تو ایلچی کے رونگٹے کھڑے ہو گئے
|
|
میجر خلیل یوروپیئن ایئر ہوسٹس کی زلفوں کے سنگھار اور تزئین میں گرفتار ہو گیا
|
|
قدسیہ گھونگٹ میں نبوی راہداری میں کھیلوں کی پرچیاں اور پھول چھانٹ رہی تھی
|
|
اخوندزادہ نے ساتویں سنچری نئے طرزعمل اور استقلال سے بنائی اور اؤٹ ہو گیا
|
|
وزیرداخلہ قیصر چنگیزی اسمبلی کے اکیسویں اجلاس میں مصروف ہے
|
|
چمچہ شیرے میں بھگو کر نومولود کے منہ میں رکھیو
|
|
جرگہ چاہے تو مجرم کو عدالت کی سیڑھیوں میں پیش کرے
|
|
لاڈلے چودھری مبین گردیزی کے بسیار لاڈ سے اولاد قبیح بداخلاقی اور موذی امراض کی شکار ہو گئی
|
|
مغز لیچی وغیرہ سے پرہیز اور روزمرہ میں ٹھنڈا جادوئی کنواں استعمال کریں
|
|
نعوذ بااللہ حشر ایک گنجلک فیتھ ہے بلکہ یہ تو میتوں کی بجاآوری کا دن ہے
|
|
کمسن ملائیشن وفاقی وزیرخارجہ داؤد احمد توصیف سیاسی اور اجتماعی چیلنجز سے بتدریج اور کماحقہ ایثار کے ساتھ پیش آتا ہے
|
|
موہوم پیشنگوئی دیوار اور لوحوں پر مرتب کرکے لکھو کہ ہیروئین کی انوکھی عفت زیور تک موخر ہے
|
|
انکشاف ہوا کہ شیوخ کی بیوگان معذوریوں کے باوجود کبھی زیردست نہیں رہیں
|
|
غذاؤں تجزیوں کے سازگار مطالعوں کا فن جغرافیائی اندھے پن سے دفن ہوا
|
|
اللہ تعالی سے خوف استغنا کا تسلسل شو کرتا ہے
|
|
ریفرنڈم کے بگھار میں تغیر کیلئے نیل پھینٹیں اور فیسوں کی کالز ایکسچینج سولنگ کیلئے دیجئے
|
|
بے وقوف گونگے کی معیت میں متنوع گارلینڈ کی حریت آڑے آئے گی
|
|
سانگی فلور وھیل کے پلڑے میں اگنے والے جھنڈ کا پچھلا آبیانہ ہیئت سے جعل نکلا
|
|
لچک کے باعث فرعون جیسے گنہگار جرنیل کو آرتھو لگژری قونصلیٹ بخشی گئی
|
|
گینز ورلڈ ریکارڈ ایڈڈ ہوئے آٹھواں جنریشن ہے
|
|
پریمئر میں پچھتر گز غیر ملحق قالین زیرقیادت ریوڑ کے لیے نصب تھا
|
|
ازبک صبروتحمل سے ایک برس کے قیام میں اچانک پرسکون اور مالدار بن گئے
|
|
جس دھڑلے سے بنولہ روغن کیلئے محلوں میں فروخت ہوا یہ انداز غلط ہے
|
|
منشی خاقان ہاشوانی کی نئی انگوٹھی کے کروفر سے عزت کا تاثر ٹھیک ہوا
|
|
مشرق کے کیسز میں ثلث کی یہ توجیہ بوگس میں چَھپ رہی ہے
|
|
کشف ایک پرسوز شعاع ہے جو خود شناسی اور مطالعہ کا ثمر ہے
|