Search is not available for this dataset
url
stringclasses 3
values | heading
stringclasses 3
values | content
stringclasses 3
values | ID
float64 0
3.39k
⌀ | URL
stringlengths 29
308
⌀ | Content
stringlengths 1
517k
⌀ | Title
stringlengths 2
256
⌀ |
---|---|---|---|---|---|---|
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728620 | مانچسٹر (علامہ عظیم جی، غلام مصطفیٰ مغل) علم وہی حاصل کرے گا جس پر رب العالمین کا کرم اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر ہو گی۔ جن دینی اداروں میں دنیاوی و دینی تعلیم دی جاتی ہے وہی میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کی عکاسی ہے ۔ دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی ترقی کا راز قرآن کریم کی تعلیمات ہے ہمیں اپنی نوجوان نسل اور خود بھی قرآن کریم ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنا چاہیے تب ہی ہمیں قرآن مجید کی تعلیمات کا صحیح پتہ چلے گا دین اسلام کا پیغام پھیلانے کے لیے علم کا فروغ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ان تاریخی حقائق کو اداراہ نور السلام فیصل آباد کے بانی مبلغ اسلام پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر لانگ سائیڈ مانچسٹر میں محفل ذکر و نعت اور فروغ علم میں منعقدہ روحانی محفل کے موقع پر کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ علم حاصل کرنے سے ہی معاشرے کے اندر انقلابی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں قرآن کریم اور اسلامی تاریخ کے علم سے آگاہی ہمیں دنیا میں امن بھائی چارے محبت اور اخوت کے پیغام کی طرف لے کر جاتی ہے اور اسی سے ہم دین اسلام کو عالمی سطح تک پہنچا کر غلبہ پا سکتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری رہنمائی کے لیے قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی تعلیمات ہی ذریعہ نجات اور تمام مسائل کا بہترین حل ہے برطانیہ میں ہماری نوجوان نسل کو دین اسلام کی سچی تعلیمات کے لیے انہیں دور حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آگاہی دینی چاہیے کیونکہ اسلام کے پیغام کو اب عالم اقوام تک انہوں نے ہی پھیلانا ہے اور نوجوانوں کی دنیاوی اور دینی تعلیم وترتیب ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس نے دین سیکھا وہی سکھا سکتا ہے ۔اور ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ پسند ہے کہ علم سیکھو اور دوسروں کو بھی سکھاؤ ۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجتن کے گھرانے سے دلی لگاؤ دراصل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہے ۔ محفل کی سرپرستی صاحبزادہ احمد وقار بیگ نے کی حمد باری تعالیٰ خلیفہ حاجی عبد القیوم مدنی نے پیش کی۔ آقائے کائنات کی بارگاہ اقدس میں گلہائے عقیدت کے پھول الحاج محمد اشفاق وارثی، سید ذیشان حیدر، طارق بیگ،محبوب بٹ، محمد داؤد نے نچھاور کیے ۔ اداراہ نور السلام فیصل کی جانب سے میڈیا نمائندگان، سماجی ،مذہبی ،چیرٹی اور کمیونٹی شخصیات کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیے گئے۔ حاضرین محفل کی تواضع خصوصی لنگر سے کی گئ۔ حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے قادریہ جیلانیہ اور محفل کا انعقاد کرنے پر انتظامیہ کی شخصیات شہزاد مرزا، علامہ عظیم جی، صفدر بلوچ، عظیم ملک، نوید خان، عارف چوہدری ،میاں عامر علی، غلام حسین محمد افضل، عبد الرحمان، محمد فاروق، محمد اشرف، محمد حفیظ کا صدقے دل روحانی محفل سجانے پر دلی شکریہ ادا کیا۔ امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کشمیر ،فلسطین سیریا اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کی آزادی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔ حاضرین محفل کی تواضع لنگر سے کی گئی۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728619 | لندن (آصف ڈار) یورپی یونین میں47برس تک رکن ملک رہنے کے بعد برطانیہ بالآخر جمعہ کے روز یورپی یونین سے علیحدہ ہوگیا۔ برطانیہ کے 73ارکان یورپی پارلیمنٹ بھی اب یورپ کے اس سب سے بڑے ایوان کا حصہ نہیں رہے۔ اس طرح اب یورپی یونین کا یہ ایوان678کا رہ گیا ہے۔ برطانوی عوام نے جون 2016 میں ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں فیصلہ دیا تھا، جس کے بعد برطانیہ کے عوام دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے تھے، اس دوران تین وزرائے اعظم تبدیل ہوئے جبکہ لیبر پارٹی کو 2019 کے انتخابات میں بری طرح شکست ہوئی۔ یورپی یونین 28 ارکان پر مشتمل ہے، جس میں برطانیہ کے نکلنے کے بعد اب 27 ممالک رہ گئے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈ م میں 52 فیصد عوام نے بریگزٹ کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 48 فیصد بریگزٹ کے حق میں نہیں تھے۔ عام خیال کیا جاتا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے مکمل طور پر نکل جانے کے بعد پاکستان، بھارت اور دوسرے ایشیائی ممالک سے برطانیہ میں ایک مرتبہ پھر امیگریشن شروع ہوجائے گی، تاہم اس کا سارا دار و مدار برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مستقبل کے معاہدے پر ہے۔ اگرچہ برطانیہ جمعہ کو یورپی یونین سے نکل گیا ہے مگر اس کو یورپ سے مکمل طور پر نکلنے کیلئے اب مزید 11 ماہ درکار ہوں گے۔ برطانیہ اور یورپی یونین 31 دسمبر 2020 تک تجارتی، امیگریشن اور دوسرے معاملات پر معاہدے کو حتمی شکل دیں گے۔ تاہم مبصرین کا خیال ہے کہ کوئی معاہدہ ہونے میں اس سے زیادہ وقت یا کئی برس لگ سکتے ہیں۔ یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے بدھ کو بریگزٹ کے معاہدے کی توثیق کردی تھی جبکہ برطانیہ نے بھی اس معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ 11 ماہ کی اس عبوری مدت کے دوران برطانیہ کو یورپی یونین کے تمام قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔ برطانیہ کے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات بھی 31 جنوری 2020 سے پہلے ہی کی طرح رہیں گے۔ اس دوران برطانیہ کے باشندوں کو یورپ میں اور یورپ کے باشندوں کو برطانیہ میں تمام حقوق حاصل رہیں گے۔ دونوں آزادانہ طور پر نقل و حرکت کر سکیں گے۔ 11 ماہ میں اگر کوئی معاہدہ ہوگیا تو اس کے مطابق تجارتی اور امیگریشن معاملات طے ہوجائیں گے، البتہ فی الوقت 11 ماہ کی مدت اس قدر معاہدوں کیلئے کم تصور کی جا رہی ہے۔ تاہم وزیراعظم بورس جانسن نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ 11 ماہ کی عبوری مدت کو مزید بڑھنے نہیں دیا جائے گا۔ دوسری طرف یورپی یونین کا کہنا ہے کہ یہ وقت بہت کم ہے۔ یورپی یونین سے علیحدگی کے سلسلے میں برطانوی حکومت یورپی یونین کو 39 ارب پونڈ ادا کرے گی، تاہم یہ رقم بتدریج ادا کی جائے گی۔ ادھر سکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے برطانیہ سے نکلنے کیلئے ایک اور ریفرنڈم کا بل منظور کرلیا ہے، تاہم یہ ریفرنڈم کرانے کیلئے برطانوی حکومت کی اجازت لینا ضروری ہوگا۔ بریگزٹ کے حامیوں کا کہنا ہے کہ آج برطانیہ 47 سالہ یورپی تسلط سے آزاد ہوگیا ہے جبکہ بریگزٹ کے مخالفین کا کہنا ہے کہ آج دنیا میں تنہا ہوگیا ہے جبکہ یورپی پارلیمنٹ میں بریگزٹ بل منظور ہونے کے بعد جذباتی مناظر دیکھے گئے، بعض ارکان کے آنسو نکل آئے اور ساری فضا سوگوار ہوگئی۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728668 | کراچی(اسٹاف رپورٹر)تفریح کے لیے سمندر میں کشتی لے کر جانے والے تیرہ افراد ریڑھی گوٹھ چھن کے مقام پر پھنس گئے لانچ سمندر کا پانی اچانک اتر جانے سے دلدل زدہ زمین میں پھنس گئی تھی ،تمام افراد ملیر کے رہائشی اور لیاقت مارکیٹ کے تاجر ہیں ، فشر مینز کوپرآیٹیو سوسائٹی کے ترجمان صدیق چوہدری نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمندری پانی اچانک کم ہونے سے لانچ پھنس گئی ، جس کو رات گئے نکل لیا گیا، اس عمل میں ایف سی ایس کے اہلکاروں کے ساتھ ایم ایس اے اور کوسٹ گارڈ نے بھی مدد کی ،اور سوسائٹی کی جانب سے بھی مدد بھی فراہم کی گئی ۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728667 | کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی اور سکھن میں چھری اور تیز دھار آلے کے وار سے4افراد زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق سرجانی کے علاقے گلشن نور میں نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کرکے 2 افراد 25 سالہ فیضان اور 26 سالہ فرحاد کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے دونوں افراد کے گلے پر چھری پھیر دی، شبہ ہے کہ دونوں افراد کوذبح کرنے کی کوشش کی گئی تھی،علاوہ ازیں سکھن کے علاقےمیں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے2بھائی18 سالہ حسن اور16 سالہ عثمان زخمی ہوگئے،جھگڑا موٹر سائیکل ٹکرانے پر ہوا تھا ،پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728666 | کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزرٹا لین چاندنی چوک کے قریب گلی نمبر6 میں ایک مکان سے 32 سالہ شہزاد ولد عبدالشکور کی پھندا لگی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے بتایا کہ متوفی نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے تاہم پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728665 | کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس میں پڑوسی کے کتے نے خاتون کو ٹانگ پر کاٹ لیا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے فیز 5کھڈا مارکیٹ میں خاتون کو کتے نے کاٹ لیا جسکا مقدمہ درخشاں تھانے میں مالکن عائشہ اور کتے کے خلاف درج کر لیا گیا،خاتون کے مطابق انکی بلڈنگ کی رہائشی عائشہ نامی خاتون کے کتے نے انھیں کاٹا،خاتون کے مطابق دیگر پڑوسیوں کو بھی کتا کاٹ چکا ہےجسکی وجہ سے بلڈنگ اور اہل علاقہ خوف زدہ ہیں،مدعی خاتون سرکاری ٹی وی میں پروگرام کرتی ہیں جبکہ کتے کی مالکن ڈرامہ آرٹسٹ بتائی جاتی ہیں۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728664 | کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ عوام کو بہتر رہائشی سہولتوں کی فراہمی کیلئے شب و روز کوشاں ہیں۔وہ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی سے گفتگو کررہے تھے۔ ڈی جی نے کہا کہ کے ڈی اے ماضی کی شاندار روایات بر قرار رکھتے ہوئے مستقبل قریب میں بھی سستی رہائشی اسکیم متعارف کروائے گا۔رکن صوبائی اسمبلی نے اپنے حلقے کے بلدیاتی مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔ڈی جی نے یقین دہانی کروائی کہ وہ دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عوامی مسائل کے جلد حل کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728663 | کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی ناظمہ عطیہ نثار نے کہا ہے کہ آٹے و چینی کی قیمتوں میں اضافہ سمیت روز افزوں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھرکردیا ہے۔حکومت کے عام آدمی کا معیار زندگی بہتر اور مہنگائی کے خاتمے کے تمام دعوے اور اعلانات ریت کا ڈھیر ثابت ہوئے جس کی وجہ سے عوام مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان گھر اور نوکریاں تو نہ دے سکے الٹا مہنگائی کا طوفا ن اور معیشت کو تباہی کی طرف دھکیل کر لوگوں کو روزگار سے محروم اور عوام کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لیا ہے۔ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک سے غربت کی بجائے غریب ختم کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728662 | کراچی(پ ر) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ اور جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن علامہ محمد عون نقوی نے شیعہ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دورانآل پارٹیز کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر علامہ رضی جعفر نقوی اور دیگر اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ کو درپیش مسائل کے حل اور اتحاد ملت کے حوالے سےایڈیشنل سیکریٹری جنرل شبر رضا ،اراکین جعفریہ الائنس اور دیگر کارکنان کی خدمات اور کوششیں قابلقدر ہیں، کانفرنس میں پاکستان میں مسلم امہ کی قیادت اور آپس کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728661 | کراچی(پ ر) محبان بھوپال فورم کے زیر اہتمام با اشتراک اردو ڈکشنری بورڈ محفل ِ طنز و مزاح کا انعقاد کیا گیا ، صدارت رضوان صدیقی نے کی مہمان خصوصی انجینئر وسیم فاروقی تھے ۔محفل میں محمد اصغر خان ،ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ ، محمد ناصر علی ، محسن نقی ، روبینہ تحسین بینا نےاپنی تحریروں سے اقتباسات پیش کئے ۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728660 | کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی سندھ شمیم ممتاز، سعدیہ جاوید اور ندا کھوڑو نے اپنے مشترکہ بیان میں پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے بےنظیر انکم اسپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عوام کیخلاف سازش قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی نالائق حکومت نے عوام کیلئے کوئی نیا فلاحی پروگرام شروع نہیں کیا جبکہ پیپلز پارٹی کے فلاحی پروگراموں کے نام اور شکلیں بدل کر منافقانہ سیاست پر اتر آئی ہے ۔ سلیکٹڈ حکومت اقتدار کے نشے میں چور ہے لیکن عوام کے دلوں سے کبھی بھی شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کا نام اورپیپلز پارٹی کا ویژن نہیں مٹا سکتی ۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728659 | کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج گلشن معمار عمیر صدیقی کے خلاف دوہرے قتل کیس میں طرفین وکلا کے دلا ئل سننے کے بعد عدم شواہد کی بنا پر ملزم کو بری کردیا۔ فا ضل عدالت نے ر یمارکس میں کہا کہ ملزم کی گرفتاری کے بعد شناخت پریڈ نہیں کرائی گئی اور ملزم کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان بھی ریکارڈ نہیں کرایا گیا ۔ پو لیس کے مطا بق ملزم پر گلشن معمار میں ہوٹل پر فائرنگ کرکے دو افراد نیاز گل اور اقبال پٹھان کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728658 | کراچی (اسٹاف رپوٹر)امریکہ کے نام نہاد امن منصوبے کے خلاف فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا،مرکزی احتجاجی مظاہرہ کراچی میں نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے باہر نماز جمعہ کے بعد کیا گیا جس سے جماعت اسلام سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، متحدہ قومی موومنٹ کے محفوظ یار خان اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد امن فارمولا صدی کی ڈیل فلسطین کے خاتمہ کے لئے ہے،امریکی صدر ٹرمپ پوری دنیا میں تباہی پھیلانے کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں،اس منصوبے کو پہلے بھی دنیا کے تمام ممالک نے اقوام متحدہ کے فورم پر مسترد کر دیا تھا اور واضح طور پر اعلان کیا گیا تھا کہ بیت المقدس جو کہ مسلمانوں کا قبلہ اوّل ہے اور فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے اس کی شناخت کو تبدیل کرنے کا حق امریکہ سمیت کسی بھی حکومت کو حاصل نہیں،تاہم ایک مرتبہ پھر امریکی صدر کا القدس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کا اعلان دنیا بھر کے قوانین اور اصولوں کی پامالی کے مترادف ہے،انہوں نے مسلم دنیا کے حکمرانوں پر زور دیا کہ مسئلہ فلسطین کے اصولی حل کی خاطر باہمی اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دیں اور چند عرب ممالک جو امریکہ اور اسرائیل کی کاسہ لیسی میں مصروف ہیں ہوش کے ناخن لیں۔مقررین اور مظاہرین نے حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ حکومت صدی کی ڈیل کی کھل کر مخالفت کرے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728657 | کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت و امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو کی زیر صدارت محکمہ کوآپریٹو سندھ کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں سیکریٹری کوآپریٹو سوسائٹی سندھ اختر عنایت بھرگڑی، رجسٹرار سہیل انوربلوچ، مینجنگ ڈائریکٹر اعجاز کھتری،ڈپٹی سیکریٹری ریاض سھتو، ڈپٹی رجسٹرار منصور صدیقی سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی،اجلاس میں صوبائی وزیر کو کوآپریٹو سوسائٹی ایکٹ ودیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،اس موقع پر صوبائی وزیر نے سوسائٹی ایکٹ 1925 کا بخوبی جائزہ لینے کے بعد ہدایت کیکہ قوانین میں ترمیم کی جائے کیونکہ پلاٹس ڈبلنگ کی بہت شکایتیں مل رہی ہیں لوگ پریشانی سے دوچار ہیں اس ضمن میں ایسے رولز بنائے جائیں تاکہ سوسائٹیز کے پلاٹس میں ڈبلنگ اور ٹرپلنگ جیسا غلط اور غیرقانونی کام پر مکمل ختم ہو جائے اور حقدار کو اپنا حق ملے جبکہ سوسائٹیز آڈٹ رپورٹ باقاعدگی سے مرتب کرکے مجھے ارسال کی جائیں،انہوں نے مزید کہا کہ جو افسران آڈٹ پروگریس نہیں دے پا رہے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اورمانیٹرنگ سسٹم بہت ہی کمزور ہے سسٹم کو بہتر بنایا جائے،سیکشن 20 کے تحت سوسائٹیز میں ایکٹ پر عمل کروایا جائے، ہر سوسائٹی میں رولز ، ممبر شپ تفصیل کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے سوسائٹیز میں باقاعدگی اور مقرر وقت پر ہی الیکشن کروائے جائیں کیونکہ مجھے ہرحال میں محکمہ میں بہتری چاہئیے،عوام کی شکایات کو میرٹ پر حل کیا جائے اور محکمے سے ہر قسم کی بدعنوانی کا خاتمہ کیا جائے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728656 | کراچی(پ ر) غیر فطری اشیاء کا استعمال وبائی امراض کا باعث ہے ، شریعت مطہرہ نے حلال حرام کی تقسیم انسانی نفع ونقصان کی بنیاد پر کی ہے ، کرونا وائرس اور کئی امراض حرام جانوروں کا گوشت کھانے کی وجہ سے پید ا ہوئے ہیں ۔جمعہ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان میں مفتی محمدنعیم نے کہاکہ اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس کے ہر حکم میں حکمتیں پوشیدہ اور انسانیت کا نفع ہے ، جس چیز میں انسان کیلئے خطرات تھے اسے اسلام نے حرام قرار دیا اور جس چیز میں انسان کا فائدہ ہے اسے حلال قرار دیدیا قرآن پاک کا حکم ہے تمہارے لیے پاکیزہ چیزیں حلال کی گئیں ۔انہوں نے کہاکہ شریعت محمدی کے مطابق اگر کسی علاقے میں کوئی طاعون پھیل رہاہو تو وہاں سے نکلنا اس علاقے کو چھوڑنا درست نہیں بلکہ اسی علاقے میں رہ کر اپنا علاج کروانے کی ضرورت ہے اور کوئی مسلمان اس علاقے میں رہ کر مرگیا تو شہید کی موت مرے گا اور اگر کوئی وہاں سے بھاگ آیا تو یہ میدان جہاد سے بھاگنے کے مترادف ہے ،شریعت کا یہ حکم وبائی امراض کے پھیلاو سے روکنے کیلئے ہے تاکہ دوسرے انسانوں کو اس مرض سے بچایا جاسکے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728655 | کراچی (اسٹاف رپوٹر)ملت جعفریہ کی نمائندہ جماعتوں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت المسلمین، مجلس ذاکر ین امامیہ، شیعہ علماء کونسل، جعفر یہ الائنس، مرکزی تنظیم عزا، مرکزی تنظیم عزاداری اورہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ نے اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ملت جعفریہ پاکستان 9 فروری کو نشترپارک میں شہید راہ آزادی بیت المقدس شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مھدی اور انکے شہید ساتھیوں کے چہلم پر اجتماع کا انعقاد کرے گی،ان خیالات کا اظہار علامہ احمد اقبال رضوی،کامران عابدی،سبط اصغرزیدی،محمد عباس نے کراچی عزاخانہ زہرا پر اپنی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کیامقررین کا کہنا تھا کہ امریکا نے اپنا غلبہ قائم رکھنے کے لیے پوری دنیا کو عدم استحکام کا شکار کر رکھا ہے، پاکستان میں سیاسی و معاشی بحران، امن وامان کی ناگفتہ بہ صورتحال، موجودہ حکومت کے ممکنہ زوال اور ریاستی اداروں کے درمیان اختیارات کی جنگ کی ذمہ دار وہ عالمی اسٹیبلشمنٹ ہے جو پس پردہ رہ کر خطے کے ممالک میں جغرافیائی تبدیلیاں اور تشکیل نو چاہتی ہے، بیت المقدس پہ اسرائیلی تسلط کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،مقررین نے شہید راہ القدس قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کی امریکی حملے میں قتل کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو اب مشرق وسطیٰ اور ایشاء سے ہر صورت نکلنا ہوگا، پاکستان کے حکمرانوں کو بھی امریکی غلامی کا طوق نکال پھینکنا ہوگا،امریکا اپنی قومی سلامتی کے لیے پاکستان میں داخلی انتشار اور بحرانوں کی موجودگی کو اشد ضروری سمجھتا ہے شہید قدس قاسم سلیمانی کسی ملک یا مسلک کے لیے نہیں بلکہ اسلام، بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کیلیے امریکا اور اسرائیل کے خلاف برسر پیکار تھے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728654 | کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں دہشت گردی میں ملوث سزایافتہ مجرموں کو مجسٹریٹ نے شناخت کرلیا اور بتایا کہ ان مجرموں کی شناخت کا عمل میرے سامنے ہوا تھا۔جس پر عدالت نے 6 فروری کو مزید گواہوں کو طلب کرلیا،مجرموں میں کالعدم تنظیم کے دہشتگرد عاصم کیپری اور اسحاق بوبی شامل ہیں،چالان کے مطابق ملزمان نے 17 اکتوبر 2016 کو ایف سی ایریا امام بارگاہ در عباس پر کریکر پھینکا جس کے نتیجے میں11 سالہ فراز حسین جاں بحق جبکہ 31 افراد زخمی ہوئے تھے۔ ملٹری کورٹ سے مجرموں کو امجد صابری قتل کیس میں سزائے موت سنائی جاچکی ہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728653 | کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشی عدم استحکام مہنگائی وبے روزگاری کے بھنور میں پھنس چکی ہے،مہنگائی وبے روزگاری میں اضافہ حکومتی منفی پالیسیوں کا شاخسانہ ہے بیرونی قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی،کرپشن ختم کرنے کے حکمرانوں کے دعوئے کھوکھلے نکلے،غریب کو روزگار ہے نہ ہی حکومت کوئی ریلیف فراہم کررہی ہے،کورونا وائرس سے عوام کو خوفزدہ نہ کیا جائے احتیاطی تدابیر بتائی جائیں،حکومت چین میں پھنسے پاکستانیوں کو فوری واپس لانے کے اقدامات کرئے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت پر بدین سے آئے ہوئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،ثروت اعجاز قادری کا کہناتھا کہ اسلام ہمیں آپس میں اتحاد ویکجہتی کو فروغ دینے کا درس دیتا ہے،کرپشن کی دیمک نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے،کرپشن کے سرطان کو ختم کئے بغیر ملک ترقی کی جانب گامزن نہیں ہوسکتا،پاکستان اولیاء اللہ کا فیضان ہے اور انشاء اللہ یہ رہتی دنیا تک قائم ودائم رہے گا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728652 | کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا ہےکہ پی ایس پی کی جد وجہد پاکستان میں بسنے والے ہر مظلوم کے حقوق کے لئے ہے۔ آج ہر جگہ غریب عوام مہنگائی کے چکی میں پس رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نےڈسٹرکٹ سینٹرل میں دورے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر سی ای سی ارکان شاکر علی ،نیک محمد اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ آٹے کا بحران اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ ریاست مدینہ کے دعویدار حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں نے عوام کو خودکشی پرمجبور کردیا ہے جو کہ افسوسناک ہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728651 | سولجر بازار، ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحقکراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سولجر بازار میں مسلح ملزمان نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت بہن کے سامنے بیرون ملک سے آئے ہوئے بھائی کو گولی مار کر قتل کردیا ،تفصیلات کے مطابق مین سولجربازار مارکیٹ کے قریب واقع نجی منی ایکسچینج سے رقم لے کر جانے والے بھائی اور بہن سے دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے لوٹ مار کی کوشش کی اور مبینہ طور پر دوران مزاحمت فائرنگ کردی جس سے بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان رقم چھین کر فرار ہوگئے ،واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو سول اسپتال منتقل کیا ،اسپتال میں مقتول کی شناخت 27 سالہ انعام ولد اسماعیل کے نام سے ہوئی ، پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول انعام ویتنام میں اسکول ٹیچر اور چھٹیوں پر پاکستان آیا ہوا تھا،جمہ کو وہ اپنی بہن کے ساتھ منی ایکسچینج میں رقم پاکستانی کرنسی میں تبدیل کرنے کے بعد باہر نکلا تو مسلح ملزمان نے اسکی بہن سے پرس چھینا تو مزاحمت پر ایک گولی مقتول کے سر میں لگی جس سے اسکی موت واقع ہوئی ، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728614 | ملتان(س اپورٹس ڈیسک)ہرارے میں کھیلا گیا سری لنکا کیخلاف دوسرا کرکٹ ٹیسٹ زمبابوے ٹیم برتری کے باوجود نہ جیت سکی اور میچ آخری روز ڈرا ہوگیا،2میچز کی سیریز مہمان ٹیم کے نام 0-1 سے رہی ،کھیل کے آخری روز میزبان ٹیم نے دوسری اننگ 7وکٹ پر 247رنزبناکر ختم کردی،اس طرح سری لنکا کو فتح کیلئے361رنزکا مشکل ترین ہدف ملا لیکن کوشال مینڈس کی شانسار سنچری کی وجہ سے سری لنکن ٹیم بظاہر ہاتھ سے نکلا میچ بچانے میں کامیاب رہی ،مینڈس 116پر ناقابل شکست رہے انکے اعلاوہ اوپنر فرنینڈو نے 47قیمتی رنزکئے امپائرز نے جب کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا تو سری لنکا نے 4 وکٹ پر 204رنزبنالئے تھے،واضح رہے کہ اس نے پہلی اننگ میں 293 اور زمبابوے نے 406رنزبنائے تھے،آل رائونڈ پرفارمنس پر سکندر رضا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728613 | کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کر کٹ بورڈ نے جمعے کو جس پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اعلان کیا ہے، اس کے ارکان کی کر کٹ کار کردگی کے بارے میں پی سی بی کی جار کردہ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ہال آف فیم کے رکن وسیم اکرم نے پاکستان کی جانب سے 104 ٹیسٹ اور 356 ایک روزہ میچوں میں مجموعی طور پر 916 وکٹیں حاصل کیں۔ 2003 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے وسیم اکرم نے بین الاقوامی کرکٹ میں 6615 رنز بنائے۔ وسیم اکرم کا شمار کرکٹ کی دنیا کے چند انتہائی معتبر کمنٹیٹرز میں ہوتا ہے۔عمر گل نے 2003 اور 2016تک انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 47 ٹیسٹ، 130 ایک روزہ اور 60 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں بالترتیب 163، 179 اور 85وکٹیں حاصل کیں۔ عمر گل موجودہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی بطور کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ حالیہ ڈومیسٹک سیزن میں عمر گل بلوچستان کی نمائندگی کررہےہیں۔عروج ممتاز نے ایک ٹیسٹ، 38ایک روزہ اور 9 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں بالترتیب 2، 36 اور6وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے 2004 سے 2010 تک پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ وہ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2009 میں پاکستان کی قیادت بھی کرچکی ہیں۔علی نقوی نے5 ٹیسٹ اور 115 فرسٹ کلاس میچوں میں بالترتیب 242 اور 5881رنز بنائے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں جنوبی افریقاکے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔ علی نقوی اس وقت پی سی بی میچ ریفری کے ایلیٹ پینل کا حصہ ہیں۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728612 | حسن علی فٹ ہورہے ہیں، ردہم حاصل کرنے میں کامیابکراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن سے قبل مکمل ردہم حاصل کرنے لیے پُر عزم ہیں۔ جیو کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی گزشتہ برس پہلے کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے بعد میںان کی دائیں پسلیوں میں ہیر لائن فریکچر کا انکشاف ہوا، اس وقت سے حسن علی پاکستان ٹیم سے باہر ہیں اور اِن دنوں مکمل فٹنس کے حصول کے لیے ری ہیب پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔حسن علی کوچنگ اسٹاف کی نگرانی میں باقاعدگی سے بولنگ کر رہے ہیں تاکہ جلد از جلد ردہم حاصل کر سکیں، فاسٹ بولر فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔ذرائع ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ حسن علی اب بولنگ اور دوسری ڈرلز کے دوران مشکل محسوس نہیں کر رہے، وہ تیزی سے ردہم حاصل کر رہے ہیں، میچ پریکٹس کے دوران ان میں مزید بہتری آجائے گی۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728611 | null | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728610 | کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمیونٹی شوٹنگ بال گیمز میں واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی نے غازی شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی کو 2-1 سے شکست دیجکر ٹرافی حاصل کرلی۔ ڈیو کون کے زیر اہتمام واحد اسپورٹس کے اشتراک سے کھیلے جانے والے فائنل کے اختتام پر مہمان خصوصی پاکستان باسکٹ بال فیڈریش کے نائب صدر حاجی غلام محمد نے ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کھیل کے ذریعے عوام کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور امن کا فروغ ممکن ہے اس کیلئے ڈیو کون کا اقدام قابل تعریف ہے، گلیوں اور محلوں کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کے ذریعے امن، محبت اور یکجہتی کو فروغ حاصل ہوگا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728609 | کراچی(اسٹاف رپورٹر) یکجہتی کشمیر انٹر کالجیٹ سائیکل ریس بدھ 5فروری کو ہوگی۔ ریس کو سندھ سائیکلنگ ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری کلیم اعوان اور وومن ونگ کی ثناء علی سپروائز کریں گی۔ سائیکل ریس پی سی ہوٹل سے شروع ہوگی اور شاہین کمپلیکس، گورنر ہاؤس، زینب مارکیٹ صدر، میٹروپول ہوٹل، کمشنر ہائؤس، کراچی کلب اور پی آئی ڈی سی ہاؤس کے 2مقررہ چکر لگاکر پی سی ہوٹل پر ہی ختم ہوگی۔ ریس میں سندھ بھر کے کا لجز سے 70سے زائد طالب علم شریک ہوں گے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728608 | ملتان( اسپورٹس ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم نے انڈر 19ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی سے اگرچہ سب کو متاثر کیا لیکن کوارٹر فائنل میں اسکے بولر نور احمد نے اسپرٹ آف اسپورٹس کیخلاف ورزی کرتے ہوئے ناقدین کی ناپسندیدگی بھی اپنے نام کی، بینونی میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں افغان بلے باز پہلے ناکام ہوئے تو پھر بولرز بھی ناکامی کے خوف سے دوچار دکھائی دیئے،ایسے میں اسپنر نور احمد نے کامیابی کیلئے ہر حربہ کا استعمال ضروری جانا،پاکستان یوتھ کیلئے ون ڈے ڈیبیو کرنے والے محمد حریرہ کو انہوں نے مینکڈ رن آئوٹ کردیا،اس وقت پاکستان کا اسکور 127 تھا اور اسکے 3 کھلاڑی آئوٹ تھے ،حریرہ 64پر کھیل رہے تھے کہ اسپنر نے گیند کرنے کیلئےا سٹارٹ لیا،گیند کرنے سے اپنے آپکوروکا اور بیلز گرادیں ،حریرہ اس وقت تک کریز چھوڑ چکے تھے،تھرڈ امپائر نے ری پلے کےبعد انہیں آئوٹ قرار دیا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728607 | پشاور ( نمائندہ جنگ) آئی سی سی خواتین ٹی 20 ورلڈکپ 2020 کے لئے اعلان کردہ 15 رکنی قومی خواتین اسکواڈ میں شامل کرکٹر عائشہ نسیم ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ کاحصہ رہی ہیں، ٹیم میں شمولیت پر ٹرسٹ کے ممبران ٹرسٹی نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ٹرسٹ نے عائشہ نسیم کو اسپانسرشپ دی تھی۔ عائشہ نسیم کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے لئے روانگی سے قبل وہ بہت پرجوش ہیں، ہر کرکٹر اپنے ملک کی جانب سے ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش رکھتی ہے، وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ کیرئیر کے آغاز میں ہی انہیں میگا ایونٹ کھیلنے کا موقع مل رہاہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728606 | ملتان( اسپورٹس ڈیسک)سپر اوور نیوزی لینڈ کیلئے پھر برا خواب ثابت ہوا،ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں اسی سپر اوور میں اسے انگلینڈ سے شکست ہوئی تھی اسکے بعد پھر بھارت کےخلاف 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کے تیسرے میچ میں ایسا ہی ہوا اور اب جمعہ کو ایک مرتبہ پھر بھارت نے چوتھے ٹی 20 مقابلے میں سپر اوو ر میں جیت اپنے نام کرکے سیریز میں 0-4کی واضح برتری حاصل کرلی ہے ، یہ نیوزی لینڈ کی 8ویں سپر اوور میچ میں 7ویں شکست ہے ولنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے 8وکٹ پر 165رنزبنائے پانڈیا نے ناقابل شکست 50 رنزکئے سائودھی نے 3وکٹیں لیں جواب میں بیوزی لینڈ نے 7وکٹ پر اتنے ہی رنزبنائے منرو نے64 اورسیفرٹ نے 57کی اننگ کھیلی ٹھاکر نے 2وکٹیں لیں ،سپر اوور میں کیویز نے 13رنزکیئے،بھارت نے ایک گیند قبل ہدف حاصل کر لیا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728605 | کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناظم آباد جیم خانہ نے الرحمن سی سی کو 9وکٹوں، ٹی ایم سی نے ابوریحان سی سی کو 98رنز اور قریشی ڈولفن نے سعودآباد جیم خانہ کو 246سے شکست دے دی ٹی ایم سی کرکٹ کلب کے بازید خان نے 121رنز کی اننگز کھیلی جبکہ طلحہ ملک، طلحہ عمار، ملک کراراور حافظ حسن نے بھی نصف سنچریاں اسکور کیں۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728604 | کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی ویمن اسپورٹس فیسٹول ہفتہ یکم فروری کو ویمن اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوگا، فیسٹول میں ٹگ آف وار، آرم ریسلنگ، سیپک ٹاکرا، کھو کھو ، تائی کو انڈو اور رولر اسکیٹنگ کے مقابلے شامل ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ندیم خان نے کہا ہے کہ ویمن اسپورٹس کمپلیکس، محکمہ کھیل و ثقا فت بلدیہ عظمٰی کراچی کے زیرِ اہتمام ہونے والے فیسٹول میں خواتین کھلاڑیوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ دار ی ہے۔ فیسٹول میں خواتین کے لئے چھ گیمز رکھے گئے ہیں جن میں ٹگ آف وار، آرم ریسلنگ، سیپک ٹاکرا، کھو کھو، تائی کو انڈو اور رولر اسکیٹنگ شامل ہیں۔ فیسٹول کی انعامی تقریب کے مہمانِ خصوصی عمران احمد سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس بلدیہ عظمٰی کراچی ہوں گے اور کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔ واضح رہے کہ اس ایونٹ میں 150 سے زائد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728603 | کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان ا سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام خواتین سپورٹس فیسٹیول 25 فروری سے 8 مارچ تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا،ایونٹ کی تیاری کےسلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران کی صدارت میں اجلاس ہوا ،اس موقع پرپاکستان ا سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل( ٹیکنکل ) و ترجمان محمد اعظم ڈار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر( ویمن ونگ) شازیہ اعجاز کے علاوہ مختلف اسپورٹس تنظیموں کی عہدیداربھی موجود تھیں، فیسٹیول میں سوئئمنگ ، بیس بال، نیٹ بال، اسکواش، سوکر فٹ سال، جوڈو، والی بال، ٹیبل ٹینس، ٹائیکوانڈو، سافٹ بال، ہاکی ، ٹین پن باؤلنگ اور فٹ بال کے مقابلے شامل ہیں۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728602 | اسکریبل چیمپئن شپ اس ماہ کراچی میں ہوگی، طارق پرویزکراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کی فرنچائز کے تعاون سے2 روزہ انٹراسکول اسکریبل چیمپئنشپ 8 فروری سے کھیلی جائے گی، ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے کوئٹہ گلیڈیٹر کے اونر ندیم عمر کے ساتھ جمعے کو مقامی ہوٹل میں منعقدہ میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ 7 سے 23 برس کے طالب علموں کیلئے ہونے والی چیمپئن شپ میں مختلف ایونٹس کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے،ان مقابلوں میں شرکت کیلئے مقامی600 اسکولز اور کالجز کو مدعو کیا گیا ہے،اس موقع پر کوئٹہ گلیڈیٹر کے اونر ندیم عمر نے عالمی اسکریبل چیمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری فرنچائزکرکٹ کی طرح دیگر کھیلوں کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، ابھرتے ہوئے باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے، گراس روڈ سے ہی ٹیلنٹ سامنے آتا ہے،جس کی بہترین مثال سرفراز احمد ہیں، جنہوں نے انڈر19 کی سطح پر پاکستان کی قیادت کی اور پھر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے،سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ یہ بہت خوش کن بات ہے کہ پاکستان گزشتہ کئی برس سے اسکریبل میں عالمی چیمپئن ہے، مادری زبان نہ ہونے کے باوجود اس کھیل میں ہمارا عالمی چیمپئن ہونا یقینی طورپرحیران کن اور قابل تحسین ہے، سرفراز احمد نے والدین اور سرپرستوں سے گزارش کی کہ وہ اپنے بچوں میں چھپی صلاحیتوں کو سامنے لانے کیلئے ان کو بھر پوراعتماد دیں۔چیمپئن شپ کی ہر کٹیگری کے ونر کو پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب کے ایک میچ کا وی آئی پی ٹکٹ دیا جائیگا جبکہ انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آفیشل ڈنر میں بھی مدعو کیا جائیگا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728601 | کراچی (اسٹاف رپورٹر) عاقب حیات نے ٹاپ سیڈ حشیش کمار کو شکست دیکر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ڈی اے کریک کلب کراچی میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے جونیئرز 18 سنگلز کے سیمی فائنل میں پشاور کے عاقب حیات نے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ حشیش کمار کو سنسنی خیز مقابلے کے 6-3 اور 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے سیمی فائنل میں کراچی کے مہاتیر محمد کے خلاف پشاور کے حامد اسرار ایک سیٹ کھیلنے کے بعد زخمی ہوکر مقابلے سے باہر ہوگئے۔ انڈر 10سنگلز کے کوارٹر فائنل میں نائیل مرزا نے لاریب شمسی کو، انڈر12سنگلز کے کوارٹر فائنل میں نادر مرزا نے لاہور کے امیر مزاری کو اور پشاور کے حمزہ رومان نے بلال چھاپرا کو، انڈر14سنگلز کے کوارٹر فائنل میں لاہور کے احتشام ہمائیوں نے ابراہیم نعمان کو، عبداللہ عمران لوہیا نے ریان خان کو اور نادر مرزا نے حیدر آباد کے منیر درباری کو ہرایا۔ انڈر18ڈبلز کے پہلے رائونڈ کے میچ میں حارث اور غفران نے عبداللہ آفتاب اور موسی فیصل کی جوڑی زیر کیا۔ گرلز سیمی فائنل میں زوحا نے زینب اور نتالیا ایشل آصف، سینئرز 35سنگل کے کوارٹرز فائنل میں نومی قمر نے رضی نواب، سینئرز35ڈبلز کے سیمی فائنل میں شمائیل تجمل اور علی زیدی نے رمیز انصاری اور رضی نواب کی ہرایا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728600 | کراچی(اسٹاف رپورٹر)قذافی اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کیمپ کے دوران کھیلے گئے پریکٹس میچ ٹیم ٹو نے ٹیم ون کے 359 رنز کے جواب میں 178 رنز بنائے اس کے 6 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔اشفاق احمد 64 اور فواد عالم 28رنز بناسکےنسیم شاہ ، شاہین آفریدی، محمدعباس، فہیم اشرف اور یاسرشاہ نے ایک ایک وکٹ لی۔ دریں اثناءقومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر موسیٰ خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم سامنے ہوں تو انہیں آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔ بنگلہ دیش کے خلاف موقع ملا تو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔پریکٹس میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے کہا کہ محنت کررہا ہوں اور اپنی فٹنس اور فارم پر توجہ ہے۔ وقار یونس کے آنے سے کارکردگی میں بہت بہتری آئی ہے جبکہ کبھی اپنے چھوٹے قد کے حوالے سے نہیں سوچا، بنگلا دیش کے خلاف موقع ملا تو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ میری توجہ ٹیسٹ کرکٹ پر مرکوز ہے اور اسی فارمیٹ میں پرفارمنس دکھانے کی کوشش ہے۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728599 | کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان سرفراز احمد نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم چیمپئن بننے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔انٹراسکول اسکریبل چیمپئن شپ میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ مجھے اسکریبل کے بارے میں اتنا معلوم نہیں یہ عقل والوں کا کھیل ہے، مجھےندیم عمر نے اسکریبل کے بارے میں بتایا ہے۔سرفرازاحمد نے کہا کہ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کےلیے میری نیک خواہشات ہیں، ٹیم کی بولنگ اور بیٹنگ بہت اچھی ہے امیدہے فائنل بھی جیتیں گے۔انہوں نے ٹیم کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان انڈر 19 ٹیم ورلڈ چیمپئن بننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے سیمی فائنل میں جیت پر ٹیم کو مبارک باد اور کہا کہ سیمی فائنل میں کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728598 | کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں قومی اسپورٹس پالیسی اور دیگر اسپورٹس امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہاشم آملہ جیسے بڑے کرکٹر کا پشاور زلمی سے منسلک ہونا پاکستان کرکٹ کے لیے بھی اچھی خبر ہے، نوجوان کرکٹرز کو سیکھنے کا موقع ملے گا۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا پاکستان مکمل انعقاد تاریخی موقع ہوگا،پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کی کامیابی اور ملک میں کرکٹ کی واپسی میں اہم کردار ادا کیا۔پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے قومی اسپورٹس پالیسی اور پاکستان میں کھیلوں کی بہتری پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728597 | اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے نئے سربراہ مقررکراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کر کٹ بورڈ نےسابق ٹیسٹ اسپنر اقبال قاسم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔کمیٹی کا اجلاس سہ ماہی بنیادوں پر طلب کیا جائے گا۔50 ٹیسٹ اور 15 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اقبال قاسم کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں وسیم اکرم (سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم اور موجودہ کمنٹیٹر)،عمر گل (سابق ٹیسٹ کرکٹر بطور نمائندہ ڈومیسٹک کرکٹرز)، عروج ممتاز (چیف سلیکٹر قومی خواتین کرکٹ بطور نمائندہ ویمنز کرکٹ)، علی نقوی (سابق ٹیسٹ کرکٹر بطور نمائندہ میچ آفیشلز) شامل ہیں۔ان پانچ اراکین کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان بھی کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پی سی بی کے دونوں نمائندگان بطور کو ممبرکمیٹی کا حصہ ہیں۔کمیٹی ، چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو کرکٹ سے متعلق امور پر تجاویز پیش کرے گی، جس میں قومی کرکٹ ٹیموں کی کارکردگی، ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر، ہائی پرفارمنس سنٹرز اور پلیئنگ کنڈیشنزجیسےامور شامل ہیں ۔کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ وہ متعلقہ فرد کی کارکردگی کا جائزہ لینےکی غرض سے انہیں اجلاس میں طلب کرسکتی ہے، پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ وہ تمام اراکین کو کرکٹ کمیٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ انتہائی تجربہ کاراور کرکٹ کے علم سے مالامال اراکین کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔چیف ایگزیکٹو پی سی بی کا کہنا ہےکہ یہ کمیٹی کھیل کےتمام اسٹیک ہولڈرزکی نمائندگی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی مکمل طور پر آزاد ہے جو پی سی بی کو کھیل کی ساکھ میں بہتری لانے کے لیے مشورے دے گی۔ کمیٹی کے نئے سر براہ اقبال قاسم نے کہا ہےکہ وہ یہ اہم ذمہ داری دینے پر پی سی بی کے مشکور ہیں، وہ اسے نبھانے کے لیے اپنے کرکٹ اور کارپوریٹ تجربے کی روشنی میں بہترین نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔اقبال قاسم نے کہا کہ کرکٹ کمیٹی میں شامل تمام اراکین کسی نہ کسی طرح کھیل سے جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان باصلاحیت اور ذہین ارکان کی مشاورت کے ساتھ ہم کھیل سے متعلق بہترین تجاویز تیار کریں گے۔سربراہ کرکٹ کمیٹی نے کہا کہ پاکستانی عوام کرکٹ سے محبت کرتی ہے اور ہم سب اس کھیل میں برابر کے اسٹیک ہولڈرز ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی کو بھی یہ لگتا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے کچھ کرسکتا ہے تو اسے ضرور آگے آنا چاہئے۔کمیٹی کے نئے سر براہ اقبال قاسم نےپاکستان کی جانب سے 50 ٹیسٹ اور 15 ایک روزہ میچوں میں بالترتیب 171 اور 12 وکٹیں حاصل کیں، اقبال قاسم نے246 ڈومیسٹک میچوں میں 999 وکٹیں حاصل کیں۔انہوں نے 1971 سے 1992تک ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ وہ اس سے قبل بھی پی سی بی میں مختلف ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے منیجراورچیف سلیکٹررہنے کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ مانیٹرنگ کمیٹی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اقبال قاسم نیشنل بنک آف پاکستان میں ایگزیکٹو ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728596 | آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاکراچی(اسٹاف رپورٹر)دومرتبہ کی چیمپئن پاکستان کرکٹ ٹیم پاکستان کے جونیئر کرکٹرز نے انڈر 19ورلڈ کپ کی ڈاک ہارس افغان ٹیم کو سپر لیگ کوارٹر فائنل میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی،جہاں اسکا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے منگل کوپڑے گا، قومی سینئر ٹیم 7ماہ قبل انگلینڈ میں 50 اوورز ورلڈ کپ کے فائنل فور میں نہ پہنچ سکی تھی لیکن کرکٹ کے لٹل اسٹار کے بڑے سپر اسٹار بننے کی امیدیں روشن ہوگئی ہیں ،انڈر 19 ورلڈکپ کی 2 مرتبہ کی چیمپئن پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا میں جاری 2020 ایڈیشن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔بینونی میں کھیلے گئے کوارٹرفائنل میچ میں افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے189 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کے محمد عامر خان نے 3 جبکہ فہد منیر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ قومی انڈر 19 ٹیم نے مطلوبہ ہدف 42ویں اوور میں 4وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر محمد حریرہ 64رنز بناکر سب سے نمایاں بیٹسمین رہے۔ افغانستان کی جانب سے کپتان فرحان زاخیل نے 40 رنز کی اننگز کھیلی۔مطلوبہ ہدف کےتعاقب میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز متاثر کن رہا۔ اوپنر محمد حریرہ اور حیدر علی نے 61 رنز کی ابتدائی شراکت قائم کرکے ٹیم کو ایک مضبوط آغاز فراہم کیا۔ قومی انڈر 19 ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے نوجوان بیٹسمین محمدحریرہ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی۔ وہ 76 گیندوں پر 64 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ان کی اننگز میں 8 چوکے اور 1 چھکا شامل تھا۔پاکستان کی جانب سے دوسرے نمایاں بیٹسمین اوپنر حیدر علی رہے ، انہوں نے 28 رنز بنائے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے مطلوبہ ہدف 42ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ میچ میں 64 رنز کی اننگز کھیلنے پر اوپنر محمد حریرہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ایونٹ کا سیمی فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔ | No title found |
null | null | null | null | https://jang.com.pk/news/728677 | کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آٖف لاء اپنے زیر تعمیر ’’شہید محترمہ بینطیر بھٹو کیمپس‘‘ کورنگی میں 15 مارچ سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز کرے گی۔ یہ بات ڈین فیکلٹی آف لاء پروفیسر ڈاکٹر رخسار احمد کی قیادت میں قائم ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ شعبہ قانون کے چیئرمین ڈاکٹر اویس حسن شیخ اور شریک چیئرمین ڈاکٹر جاوید عزیز مسعودی، چیئرمین امور طلباء کمیٹی غلام مجتبیٰ ملک، ایڈیشنل رجسٹرار سجادہ شمیم احمد اور ڈائریکٹر فنانس عامر بشیر کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔ شیخ الجامعہ جسٹس (ر) ڈاکٹر رانا محمد شمیم کی طرف سے آئندہ سیمسٹر کے بروقت آغاز کو یقینی بنانے کیلئے کمیٹی نے زیر تعمیر کورنگی کیمپس کے دورے میں جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ | No title found |
Subsets and Splits